Home Dish تاہری /تہاری /تہری

تاہری /تہاری /تہری

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

تاہری /تہاری /تہری

تاہری /تہاری /تہری گرمیوں میں جب کچھ ہلکا کھانے پکانے کو دل چاہے تو ہمارے گھر تاہری بن جاتی ہے۔ اسے رائتے ،کچومر سلاد ،ہری چٹنی ،اچار یا شامی کباب کے ساتھ کھاتے ہیں۔ ,اور سردیاں ہوں تو شلجم کے اچار کا لطف لینے کے لیئے تا ہری بن جاتی ہے یعنی اس عظیم الشان کھانے کے لیئے موسم و وقت کی کوئی قید نہیں ۔

Cooking instructions

* Step 1

آئل میں پیاز ہلکے براون کریں اس میں گرم مصالحہ ڈال دیں

* Step 2

ادرک لہسن ڈالیں اور ٹماٹر ڈال کے بھونیں

* Step 3

مصالحے ڈال کر مزید بھونیں۔اور آلو ڈال دیں

* Step 4

بھون کر تھوڑا پانی ڈال کے پکائیں مکمل گلانا نہیں ہے آلوؤں کو

* Step 5

اب اس میں بھیگے چاول ڈال دیں۔ ثابت ہری مرچ ڈال کے مزید پانی ڈال کر پکائیں اور دم پر رکھ دیں

* Step 6

گرما گرم تاہری یا تہری جو کہیں کھانے کے لیے بلکل تیار ہے

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic