Home Dish Grill Chicken Biryani

Grill Chicken Biryani

Introduce

Chef :

Naila Asif

Grill Chicken Biryani

#ambassador Biryani hamaray ghar bht banti hai chahay chicken ho,mutton ho,beef ho,ya grilled chicken ho 😜😊😋😋

Cooking instructions

* Step 1

سب سے پہلے پیاز سلائس میں کاٹ کے رکھ لیں

* Step 2

ٹماٹر ہری مرچ ایک ساتھ کاٹ کے رکھ لیں اور ہرا دھنیہ ہرا پودینہ بھی کاٹ کے رکھ لیں

* Step 3

اب سب سے پہلےپیاز کو لائٹ براون کر کے اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر کے تھوڑا پکائیں اور ٹماٹر ہری مرچ ڈال دیں

* Step 4

اب اسے درمیانی آنچ پر تھوڑا پکنے دیں جب ٹماٹر گل جائیں تو دہی ڈال دیں ساتھ ہی بریانی مصالحہ ڈال دیں ۔۔لال پسی مرچ اور نمک بھی ڈال کے 5۔منٹ چکن بھون لیں ۔

* Step 5

جب دہی اور مصالحہ چکن میں مکس ہو جائے تو اس میں آلو بخارا اور شملہ مرچ ڈال کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں19، 15 منٹ میں آلو بھی گل جائیں گے۔

* Step 6

اگر قورمے میں پانی ہے تو آنچ تھوڑی تیز کر کے سوکھا لیں قورمہ تیار ہے

* Step 7

اب چاول ایک کنی رکھ کے بوائل کر کے ایک تہہ چاول کی اور ایک تہہ قورمے کی لگا کے اس تہہ کے اوپر تھوڑا پودینہ دھنیہ پھیلا کے ڈال دیں

* Step 8

اسی طرح دسری تہہ لگا کے پودینہ دھنیہ ڈالیں اور آخر میں 2۔3 کھانے کے چمچ دودھ میں آدھا چائے کا چمچ زردہ کلر گھول کے چاولوں میں پھیلا کے ڈال دیں۔

* Step 9

اور ایک لیموں کے 4،5 سلائس کر کے چاولوں پر پھیلا کے ڈال د یں اب 20 سے 25 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں۔

* Step 10

دم دیتے وقت کلر فل 3 شملہ مرچ آدھی آدھی لے باریک باریک کر کے ڈال دیں گرل چکن کے لیے مصالحے 1/2 کپ دہی 2، ٹیبل سپون سرکہ 2، ٹیب

* Step 11

یہ سب مصالحہ جات دہی میں اچھے سے مکس کر کے چکن میں ساری طرف کے اچھی طرح سے لگا دیں ۔

* Step 12

پھر 2 ، گھنٹے کے لیئے (Marinate)کر لیں۔

* Step 13

(Marinate)کرنے کے بعد اوون میں گرل چکن بنا لیں Preheat oven to 350 degrees F (175 degrees C).Bake for 1 hour and 15 minutes in the preheated oven,۔

* Step 14

گرل چکن تیار ہو جا ئے تو کسی ٹرے یا پلیٹ میں پہلے بریانی چاول ڈالیں پھر اوپر گرل چکن رکھ دیں سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں ۔۔بہت مزیدار سپائسی بریانی بنی 😋😋😍😍
Image step 14 Image step 14

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic