Home Dish مونگ دال کی کھچڑی

مونگ دال کی کھچڑی

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

مونگ دال کی کھچڑی

#Starambassador #Daal_bara-maal #khichidi #Everyone's favourite "ایک تھا چڑا اور ایک تھی چڑیا۔ چڑا لایا دال کا دانہ۔ چڑیا لائی چاول کا دانہ، دونوں نے مل کر کچھڑی پکائی۔ گھر میں نمک نہ تھا۔ چڑیا نے چڑے کو بازار نمک لینے کو بھیجا۔ جب چڑا چلا گیا تو چڑیا نے کھچڑی کھاپی جھوٹھے برتنوں میں گندہ پانی بھر چھینکے پر رکھ دیا اور آپ آنکھوں پر پٹی باندھ ،چکی کے نیچے لیٹ گئی"یہ ہمارے بچپن کی وہ کہانی ہے جو آ ج بھی مقبول ہے نہ صرف کہانی بلکہ کھچڑی کوبھی عوامی مقبولیت حاصل ہے بس اس کے ساتھ لوازمات ہوں تو کھچڑی کھانے کا مزہ دو بالا ہو جاتا ہے تو حاضر ہے میرے کچن سے خوشبوئیں اڑاتی مونگ دال کی کھلی کھلی کھچڑی

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

آ ئل میں پیاز میں براؤن کرلیں اور پھر ساری پیاز نکال لیں

* Step 2

اسی پین میں اندازہ سے پانی ڈالیں اور ایک ابال آ نے تک پکائیں اس میں چاول اور دال ڈالیں اور حسب ذائقہ نمک ڈال لیں

* Step 3

ڈھک کر۔ پانی خشک ہونے تک پکائیں پھر بھنا زیرہ اور پہلے سے بگھاری پیاز ڈال کر دم پر لگادیں

* Step 4

گرما گرم کھچڑی کو لوازمات جیسے دہی پھلکی اور ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں
Image step 4 Image step 4 Image step 4

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic