Chocolate Snaffar cake
Introduce
Chef :
Naila Asif
Chocolate Snaffar cake
#cpl #elaichi
Eid ki tiyarion main mehmanon k liye koi sweet dish bnani ho to jald ready ho n mazaydaar bhi ho bachay bht shoq sy khatay hain 🙂😋
Ingredient
Food ration :
4, people
Cooking time :
35, minutes
Cooking instructions
* Step 1
پہلے میدہ, چینی, کوکاوُ پاوُڈر, دودھ,بسکٹ تیار کر لیں۔
* Step 2
اب ایک پین میں دودھ ڈالیں۔اس میں میدہ ڈال کے اچھی طرح مکس کر لیں پھر کوکاوُ پاوُڈر ڈال کے کے اچھی طرح مکس کر لیں۔
* Step 3
اب چینی ڈال کے مکس کریں ۔جب ساری چیزیں اچھے سے مکس کر کےچولہا جلا کے اسِے پکائیں۔
* Step 4
پکاتے ہوےُ مکھن اور ونیلا ایسنز ڈال کے پکائیں یہاں تک کے گاڑھا ہو جائے اور چاکلیٹ بن جائے
* Step 6
اب شیشے کا پین لے کے اس میں پہلے برش سے آئل ساری طرف لگا لیں پھر بسکٹ کی طے لگائیں پھر چاکیٹ کی طے لگائیں۔
* Step 7
اسی طرح تین طے لگا کر بسکٹ کے چورے سے اور کسی بھی چاکلیٹ سے گارنش کر لیں
* Step 8
سرو
گارنش کر کے سرو کر لیں۔😋🙂
Note: if there is a photo you can click to enlarge it
Tag
, کپ دودھ
, کھانے کے چمچ میدہ بھر کے
, کھانے کے چمچ چینی
, چائے کا کپ کوکاوُ پاوُڈر
, کھانے کے چمچ مکھن
, 1, چائے کا چمچ ونیلا ایسنز
, 6, بسکٹ کا چورا گارنش کے لیے
, چاکلیٹ گارنش کے لیے
10 Pieces Of Expert Nutrition Advice
1. Start Small
2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens
3. Focus on Adding—Not Subtracting
4. Taste the Rainbow
5. Prioritize Potassium
6. Eat More Plants
7. Focus on Your Immune System
8. Try the Mediterranean Diet
9. Understand the Impact of Food
10. Guard Your Gut
See more