Home Dish دنبہ کڑاہی (مصالحہ دار)

دنبہ کڑاہی (مصالحہ دار)

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

دنبہ کڑاہی (مصالحہ دار)

#StarAmbassador #cpl #karachi کراچی کے پکوان سے مراد وہ کھانے ہیں جو بنیادی طور پر کراچی ، سندھ ، پاکستان کے شہر میں بنائے اور کھائے جاتے ہیں ۔ یہ شہر کثیر الثقافتی کھانوں کا شہر ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ شہر پاکستان کے مختلف حصوں سے آنے والے مختلف نسلی گروہوں پر مشتمل ہے۔ کراچی پاکستان کا پگھلنے والا وہ برتن کہلاتا ہے جو تمام ثقافتوں کو اپنے اندر سمو لیتا ہے۔ کراچی کے پکوان شہر کی مہاجر آبادی سے سخت متاثر ہے ، جو ہندوستان کے مختلف حصوں سے آئے تھے اور 1947 میں پاکستان کی آزادی کے بعد بنیادی طور پر کراچی میں آباد ہوئے تھے۔ زیادہ تر اردو بولنے والے مسلمان روایتی طور پر کراچی میں مقیم ہیں ، لہذا یہ شہر اپنے کھانے میں مہاجر ذوق کے لیے جانا جاتا ہے۔ شمالی ہندوستان کے مسلمان اپنی پرانی قائم پاک روایات کو برقرار رکھتے ہیں ، جس میں طرح طرح کے پکوان اور مشروبات شامل ہیں تاہم اس شہر باقی پورے ملک کے ذائقے کو اپنے دسترخوان پر بے حد محبت سے سمولیا اور ان لو ایک نئ جہتاور پہچان دی اب تو یوں لگتا ہے کہ اسی شہر کے پکوان ہی ایسے ہی ایک ترکیب دنبہ کڑاہی کی ہے جو کوئٹہ اور افغانستان سے آئے ہوئے مہاجرین اپنے ساتھ لائے اور الاآصف اسکوئر سے اسکی شہرت اتنی پھیلی کے آ ج کراچی بھرمیں اسکے چرچے ہیں دنبہ کڑاہی نمکین اور مصالحہ دار دونوں طریقوں سے بنائ جاتی ہے آ ج ہم اس کا مصالحہ دار طریقہ شئیر کررہے ہیں

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

اب ایک کڑاہی میں چربی ڈال کر اسے پگھلا لیں۔ اب اس میں گوشت اور نمک ڈال کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
Image step 1

* Step 2

گوشت میں پیاز ادرک لہسن پیسٹ،لال مرچ، ہلدی پسا دھنیا ڈالکر گوشت ادھ گلا کر لیں
Image step 2 Image step 2

* Step 3

اب اس میں ہری مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر مزید دس منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔
Image step 3

* Step 4

پھر اس کے اوپر کالی مرچ چھڑک کر مکس کردیں۔ مزیدار دُنبے کی مصالحہ کڑاہی تیار ہے۔
Image step 4 Image step 4 Image step 4

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic