Home Dish انڈا اور ما یونیز ویج سینڈوچ

انڈا اور ما یونیز ویج سینڈوچ

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

انڈا اور ما یونیز ویج سینڈوچ

کل افطار میں ہم نے #saima Sameer Ali کے بنائے گئے سینڈوچ کی ترکیب آ زمائ اور اس کی تازگی اور ذائقہ کے مرید ہوگئے ہم نے بس اس میں ٹماٹر اور شملہ مرچ کے سلائس کا اضافہ کرلیا تھا شکریہ صائمہ اتنی اچھی اور آسان ترکیب کے لئے #cookpadjiggers #Saima sameer Ali

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

سب سے پہلے مایونیز میں کالی مرچ نمک اور چینی ملا کر کولسلا بنا لیں اس میں بوائل انڈا بھی میش کر کے ملا لیں

* Step 2

اب انڈے میں نمک کالی مرچ ملا کر آ ملیٹ بنا لیں (چاہیں تو اسکرمبیل کرلیں)

* Step 3

اب سلائس کو ہلکا سا سینک کر اس پر پہلے کولسلا ڈالیں پھر انڈا ٹماٹر اور شملہ مرچ رکھ کر دوسرا سلائس رکھ کر گرماگرم چائے کے ساتھ سرو کریں
Image step 3 Image step 3 Image step 3

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic