Home Dish سبیل والا دودھ کا شربت

سبیل والا دودھ کا شربت

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

سبیل والا دودھ کا شربت

#mentorship #Moharramspecial #sherbat کراچی…محرم الحرام کے مہینے میں نذرونیاز کا سلسلہ اپنے عروج پر ہوتا ہے اس ماہ حلیم اور شربت کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ نذر و نیاز میں سب سے زیادہ حلیم اور شربت کا استعمال ہوتا ہے۔ ایام عزا میں شربت کا استعمال بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔ کربلا کے پیاسے بچوں کی یاد میں پلایا جانے والا شربت انتہائی اہتمام سے تیار کیا جاتا ہے۔ پانی کے علاوہ دودھ اور بہت سے پھلوں کے رس سے تیار ہونے والے شربت میں مختلف میوے اور خوشبو بھی شامل کی جاتی ہے۔ایام عزا میں ملک بھر میں سبیل بنائی جاتی ہیں، جہاں سات محرم کے بعد خاص طور پر شربت پلایا جاتا ہے ،جلوسوں میں بھی دودھ اور شربت کی سبیلیں موجود ہوتی ہیں۔نذرونیاز کے اس شربت میں اشیاء کی تیاری کے ساتھ ساتھ عقیدت کا ذائقہ بھی شامل ہو تا ہے اس شربت کو گھر میں تیار کرنا نہایت آسان ہے

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

دودھ میں اپنے ذائقے کے حساب سے چینی ملا لیں پھر اس میں سارے پسی ہوئ الائچی، میوے، تخم بالنگا اور لال شربت ملا لیں
Image step 1 Image step 1 Image step 1

* Step 2

ا چھی طرح سے مکس کریں اور پھر اس میں قلاقند یا کھویا ڈالکر ٹھنڈا ٹھنڈا نوش کریں ۔
Image step 2 Image step 2

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic