Home Dish نمکین سویاں

نمکین سویاں

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

نمکین سویاں

میرے بچپن کی یادوں میں سے ایک یاد یہ نمکین سویاں بھی ہیں جو میری پھوپھو اکثر ہمارے لیئے بناتی تھیں جب ھم ان کے گھر جایا کرتے تھے اس کا مزا کچھ کچھ طاہری کی طرح ہوتا ہے

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

1پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں سفید زیرہ ڈالیں اور ساتھ ہی باریک چو پ کی ہوئی پیاز ڈال کر فرائی کریں۔

* Step 2

پیازہلکی سنہری ہونے پر چوپ کیا ہوا ٹماٹر ،ہلدی ،لال مرچ ،گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

* Step 3

تقریباً چار سے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔پھر ساری سبزیوں کے نرم ہوتے ہی اس میں ابلی ہوی سویاں ڈالیں اور مکس کریں۔

* Step 4

اگر باریک سویاں ہوں تو دوپیالی پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔تقریباً چار سے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔پھر ساری سبزیوں کے نرم ہوتے ہی اس میں ابلی ہوی سویاں ڈالیں اور مکس کریں۔ دم پر رکھ دیں پھر چاٹ مصالحہ کے ساتھ سرو کریں

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic