Home Dish مزید ار دھواں دہی گوشت

مزید ار دھواں دہی گوشت

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

مزید ار دھواں دہی گوشت

#mentorship #crl #sehri ایک منفرد ذائقے کی حامل ڈش جو رمضان المبارک کے دوران سحری میں نہایت لطف دے گی اگر اس کا آ دھا کام رات میں کردیا جاءے تو ادھے گھنٹے میں یہ ڈش تیار ہو جائے گی

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

تمام گلاوٹی مصالحہ جات ملا کر گوشت کو مصالحہ رچنے کے لئے چھوڑیں
Image step 1 Image step 1 Image step 1

* Step 2

چار عدد پیاز کو پیس کر گوشت میں مکس کر لیں۔ تیل ڈال کر گوشت فرائی کر یں یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے
Image step 2

* Step 3

اس میں چار کپ پانی ڈال کر پکائیں اور گلا لیں ۔

* Step 4

دہی کو پھینٹ لیں اور اس میں چائے کا چمچہ نمک اور کالی مرچ ملا دیں۔ بقیہ پیاز کو رنگ کی شکل میں کاٹ لیں۔ دھنیا اور پو دینہ کو بھی کاٹ لیں۔

* Step 5

ایک علیحدہ ڈش میں ڈالیں اور اس پر دہی کی تہ جما دیں۔ پھر پیاز کے لچھے (رنگ)ڈال دیں۔ پو دینہ کے پتے اور پھر دہی کی تہ ڈال دیں۔ اس کے بعد پیاز اور پو دینہ ڈال دیں۔

* Step 6

گوشت کو آخر میں روٹی کا ٹکڑا رکھ کر اس پر کوئلہ گرم کر کے رکھ دیں اور اوپر سے تیل ڈال دیں۔ فوراً ڈھکن ڈھک دیں۔ مزید ار دھواں دہی گوشت تیار ہے۔ نان اور تافتان کے ساتھ سرو کر یں۔
Image step 6

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic