Home Dish قیمہ بھرے کریلے

قیمہ بھرے کریلے

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

قیمہ بھرے کریلے

گوشت اور سبزیوں کو ملا کر پکائے جانے والے پکوانوں میں مقبول ترین کریلا قیمہ ہر گھر میں ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اس میں شامل تیکھے مسالے اس پکوان کو منفرد اور لاجواب ذائقے سے بھرپور بناتے ہیں۔ اس پر چھڑکے گئے دھنیے اور ہری مرچوں سے اس کے مزے میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔

Ingredient

Food ration :

6 افراد

Cooking time :

ایک گھنٹہ
آ دھا کلو

کریلے

آ دھا کلو

قیمہ

ڈیڑھ پاؤ

پیاز

آدھا کپ

تیل

2کھانے کے چمچ

لہسن ادرک پیسٹ

دو عدد باریک کٹے

ٹماٹر

ایک چائے کا چمچ

نمک

چوتھائی چائے کا چمچ

لال پسی مرچ

ایک چوتھائی چائے کا چمچ

ہلدی

ایک چائے کا چمچ

سونف

ایک چائے کا چمچ

سوکھا دھنیا

ایک چائے کا چمچ

اجوائن

ایک چائے کا چمچ

زیرہ

ایک چائے کا چمچ

کلونجی

ایک چائے کا چمچ

لال کٹی مرچ

Cooking instructions

* Step 1

سب سے پہلے تھوڑا نمک، لال مرچ، ہلدی، لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر گلالیں
Image step 1

* Step 2

کریلے چھیل کر درمیان سے بیج نکال کرصاف کرلیں
Image step 2

* Step 3

تیار قیمہ سے تھوڑا سا نکال کر کریلوں میں بھر لیں اور دھاگے سے مظبوطی سے باندھ لیں

* Step 4

پین میں آئل ڈال کر اس میں پیاز کو گلابی کرلیں اور نکال لیں اسی میں کریلے ڈال کر سنہری سنہری تل لیں پھر پہلے سے تیار قیمہ ،گلابی ہوئی پیاز اور اچاری مصالحے ڈالکر ایک ٹماٹر چوپ کر کے ڈالیں
Image step 4 Image step 4

* Step 5

جب مصالحے گھی چھوڑیں تو کریلے ڈالکر دم پر رکھ دیں دس منٹ بعد چپاتی کے ساتھ مزے دار سے کریلوں سے لطف اندوز ہوں
Image step 5 Image step 5

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic