Home Dish Karachi's special hunter beef burger

Karachi's special hunter beef burger

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

Karachi's special hunter beef burger

#starambadsador #cpl #karachi #hunter beef burger کراچی کے پکوان سے مراد وہ کھانے ہیں جو بنیادی طور پر کراچی ، سندھ ، پاکستان کے شہر میں بنائے اور کھائے جاتے ہیں ۔ یہ شہر کثیر الثقافتی کھانوں کا شہر ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ شہر پاکستان کے مختلف حصوں سے آنے والے مختلف نسلی گروہوں پر مشتمل ہے۔ کراچی پاکستان کا پگھلنے والا وہ برتن کہلاتا ہے جو تمام ثقافتوں کو اپنے اندر سمو لیتا ہے۔ ایسا ہی ایک پکوان ہنٹر بیف ہے جو برطانوی راج میں ہندو پاک کے دسترخوان میں شامل ہوا اور بٹوارہ کے بعد یہ عید الاضحی کے خاص پکوان میں شامل ہوگیا اس میں گوشت کے ایک بڑے ٹکرے میں مصالحے اچھی طرح سے رچائے جاتے ہیں پھر اس کو گلا لیا جاتا ہے اور پھر پتلے ورق کاٹ کر تل کر استعمال کیا جاتا ہے یہ ورق کھانے کے علاوہ صبح کے ناشتے شام کی چائے پر بھی پسند کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ ان کو سینڈوچ اور برگر میں بھی استعمال کیا جاتا ہے

Ingredient

Cooking instructions

* Step 1

سب سے پہلے ہنٹر بیف کے پتلےپارچے توےپر ہلکے کرکرے کرلیں۔
Image step 1 Image step 1 Image step 1

* Step 2

کول سلا کے تمام اجزاء اچھی طرح ملالیں

* Step 3

بن کو کاٹ کر ہلکا سا سینک لیں ایک سائیڈ پر پارچے دوسرے سائڈ پر برگر ساس اور کول سلا رکھ لیں
Image step 3

* Step 4

اس کے اوپر ٹماٹر کھیرا پیاز اور دوسرا بن کا سائیڈ رکھ کر سرو کریں
Image step 4 Image step 4 Image step 4

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

Tag

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic