Home Dish Aloo anday koftay

Aloo anday koftay

Introduce

Chef :

Sumera Rahman

Aloo anday koftay

#starambassador #celebrateDecember #Gravyday

Ingredient

چار

آلو

چھ

انڈے

ایک چائے کا چمچ

نمک

ایک چائے کا چمچ

لال مرچ

ایک چائے کا چمچ

زیرہ

ایک چائے کا چمچ

دھنیا

آدھا چائے کا چمچ

ہلدی

ایک کھانے کا چمچ

گرم مصالحہ

ایک کھانے کا چمچ

لہسن،ادرک

آدھا کپ

دہی

ایک

پیاز

1/2 کلو

قیمہ

1 1/2 کھانے کے چمچے

پسا ہوا لہسن ادرک

1 1/2 چائے کے چمچے

پسی ہوئی لال مرچ

2 کھانے کے چمچے

بادام (پسے ہوئے)

3/4 چائے کا چمچہ

پسا ہوا گرم مصالحہ

Cooking instructions

* Step 1

چوپر میں کوفتے کے اجزاء یکجان کرکےپیس لیں تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں پھر کوفتے بنالیں

* Step 2

پیاز کا پیسٹ بنا کر اس کو پین میں ڈال کر اس کا پانی خشک کر لیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ آئل ڈال کر اس میں ہری مرچ،لہسن،ادرک ڈال کربھونیں لیں اور جب لائٹ گولڈن ہو جائے تو نمک،ہلدی،زیرہ،دھنیا،گرم مصالحہ،مرچ ڈال کر بھونیں پھر دہی پھینٹ کر شامل کریں

* Step 3

اب آلو ڈال کر بھون کر پانی ڈال دیں تاکہ آلو گل جائیں پھر اس میں ، کوفتے اور ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر ڈالیں اور پانچ منٹ دم پر لگا دیں۔

* Step 4

اوپر سے پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر سرو کریں

Note: if there is a photo you can click to enlarge it

10 Pieces Of Expert Nutrition Advice

1. Start Small

2. Fill Your Plate With Beans and Leafy Greens

3. Focus on Adding—Not Subtracting

4. Taste the Rainbow

5. Prioritize Potassium

6. Eat More Plants

7. Focus on Your Immune System

8. Try the Mediterranean Diet

9. Understand the Impact of Food

10. Guard Your Gut

See more
🇻🇳 Việt Nam 🇺🇸 USA

Copyright © 2024 Cookcic